ابنا: مصر کے وزير خارجہ نے نبیل فہمی نے ریانووسٹی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک مصر کے بارے میں ترکی کے مؤقف میں تبدیلی نہیں آتی تب تک مصر اپنے سفیر کو انقرہ واپس نہیں بھیجے گا ۔ مصری وزیر خارجہ نے ترکی کے مؤقف پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مصر کے بارے میں ترکی کا مؤقف غیر منطقی اور آشکارا مداخلت ہے۔ فہمی نے کہا کہ مصر روس کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ نبیل فہمی نے شام کے بارے میں روس کے مؤقف کی تعریف کرتے ہوئے جنیوا 2 کانفرنس کے انعقاد پر تاکید کی۔....... /169
13 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462966
مصر کے وزير خارجہ نے نبیل فہمی نے کہا کہ جب تک ترکی کے مؤقف میں تبدیلی نہیں آتی تب تک مصر اپنے سفیر کو انقرہ واپس نہیں بھیجے گا ۔